کیا پیلٹ گنز سے متاثر کشمیریوں کی بینائی لوٹ سکے گی؟ اب تک کم از کم 2 ہزار 400 کشمیری زخمی ہو چکے ہیں جن میں 600 سے زائد پیلٹ چھروں کا شکار بنے،اور 210 کی آنکھیں زخمی ہوئیں۔ اپ ڈیٹ 05 فروری 2019 11:04am